• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام کمال نے پارٹی کے ارکان کو تحریک عدم اعتماد کے دن ایوان میں موجود رہنے اور تحریک کو ووٹ دینے کے نوٹسز بھجوا دئیے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال خان نے پارٹی کے ارکان بلوچستان اسمبلی کو تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے دن ایوان میں موجود رہنے اور تحریک کو ووٹ دینے کے نوٹسز بھجوا دئیے ،پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی کو بھجوائے گئے نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی نے دیگر جماعتوں کے ساتھ ملکر آئین کے آرٹیکل 136 کے تحت وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید