• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف ٹریفک آفیسر جلیل عمرانغلیزئی عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر جلیل عمران غلیزئی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے چھٹیوں پر روانہ ہوگئے ان کا عارضی چارج ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر طاہر مجید کو دے دیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید