• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان بزدار نے عون چوہدری کو قانونی نوٹس بھجوادیا

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعلی پنجاب اورتحریک انصاف کے رہنما عثمان بزدار نے خود پر لگائے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے پارٹی کے منحرف رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عون چوہدری کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔

سینئر قانون دان قاضی مبین کے زریعے 50 کروڑ کا لیگل نوٹس عون چوہدری کو بھیجا گیا ہے۔

نوٹس میں مطالبہ کیاگیاہے کہ عون چوہدری بے بنیاد الزامات پر معافی مانگی وگرنہ قانونی چارہ جوئی کروں گا۔لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ الزمات واپس لینے اور معافی نہ مانگنے کی صورت میں 50 کروڑ ہرجانے کا دعوی دائر کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید