• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ ناظر عباس تقوی نے کراچی میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس صورت حال میں شیعہ علماء، خطباء، ذاکرین اور فعال شخصیات کوسیکیورٹی نہ دینا غفلت کے مترادف ہے، اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری سندھ حکومت اور آئی جی سندھ پر عائد ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید