• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ) جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن عمرہ کیلئے سعودی عرب چلےگئے ،مفتی ابرار احمد ۔مولانا سعید یوسف بھی ان کے ھمراہ گئے ھیں ۔مولانامحمد امجد خان ،مولانا عطاءالرحمن ۔ مولانا اسعد محمود ،مفتی روزی خان ،حافظ نصیر مروت ، طارق بلوچ،حاجی قیوم ،حافظ عبدالاحد اور دیگر نے مولانا فضل الرحمٰن کو رخصت کیا۔ 
ملک بھر سے سے مزید