• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کثیر تعداد میں FIA کانسٹیبلز کے دوسرے شہر تبادلے

کراچی (اسد ابن حسن) ایف ائی اے کے ڈائریکٹر ایچ آر ایم کی منظوری سے ملک بھر کے 97کانسٹیبلز جو عرصے سے ایک ہی شہر میں تعینات تھے ان کے ایک شہر سے دوسرے شہر تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ تبادلہ شدہ بیشتر اہلکاروں کا تعلق ملتان، فیصل آباد، سکھر، جبکہ کچھ کا تعلق کراچی اور اسلام آبادسے ہے۔

ملک بھر سے سے مزید