• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں انسانی زندگیوں کو بچانے والی ادویات کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں

فیصل آباد(آ ئی این پی)پاکستان میں انسانی زندگیوں کو بچانے والی ادویات کی قیمتیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں۔ عوام کی وفاقی و صوبائی حکومتوں اور چیف جسٹسز صاحبان سے قیمتوں پر فوری نوٹس لینے کی اپیل ،سفید پوش غریب آدمی بیماری کی صورت میں دوائی بھی نہیں لے سکتا۔ فیصل آباد سمیت ملک بھر کے مریضوں نے صوبائی اور وفاقی حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ انسانی زندگیوں کو بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی لائی جائے۔
ملک بھر سے سے مزید