• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینال روڈ پر درخت ، لیبر کالونی میں 11 کے وی کی تاریں گر گئیں

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) کینال روڈ ایک سوسائٹی سے جانب ٹھوکر نیاز بیگ درخت گرگیا۔جس سے اس علاقہ میں ٹریفک کا دبائو بڑھ گیا جس پر انتظامیہ کی جانب سے درخت کو ہٹا کر ٹریفک کو بحال کردیا گیا۔ لیبر کالونی جانب بھوبتیاں کی طرف 11 کے وی کی تاریں گر گئیں، کسی بھی ناخوش گوار واقعہ سے بچنے کے لئے ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کو تعینات کرکے ٹریفک کو ون وے چلایا گیا ،اس دوران ٹریفک کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔
لاہور سے مزید