ملتان (ٹی وی رپورٹ)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران موصول ہونے والی کال سے متعلق جواب دینے سے انکار کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ موصول ہونے والی کال کس کی تھی نہیں بتاسکتا ‘ اس معاملے پر خاموشی اختیار کروں گا۔