• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(ٹی وی رپورٹ)پشاور اور گرد و نواح میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جیو نیوز کےمطابق پشاور اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
اہم خبریں سے مزید