• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی تحریک کے یوم تاسیس پر مختلف اضلاع میں تقریبات

لاہور(خبرنگار)عوامی تحریک کا 33واں یوم تاسیس لاہور، کراچی، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان سمیت تمام اضلاع میں منایا گیا۔ مرکزی دفاتر میں کیک کاٹے گئے اور ملکی سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے کہا کہ جب چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال ہوتا ہے جمہوریت سے اعتماد اٹھ جاتا ہے۔