• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاست بمقابلہ عمران، پہلا راؤنڈ ختم، اعصاب کی جنگ میں آگے کیا ہوگا؟ ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) ریاست بمقابلہ عمران خان کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا لیکن اعصاب کی جنگ کا کھیل ابھی باقی ہے۔ دوسری طرف سرکاری املاک کو نقصان، پولیس پر حملےاشتعال انگیز بیانات، تحریک انصاف کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہے۔ وہاں یاسین ملک کو عمر قید کی سزا، انصاف کے نام پر جبر سے کم نہیں۔ اِن تمام موضوعات کو جمعرات کے روز ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں زیر بحث لایا جائے گا۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں پروگرام صبح 9 بجکر 5 منٹ پر شروع ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید