• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بحریہ کا آپریشن، مشکوک کشتی سے 4500 کلوگرام منشیات برآمد کرکے ضبط کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحریہ کے جہاز پی این ایس دہشت نے پاک بحریہ کے فضائی یونٹس کے ساتھ مل کر شمالی بحیرہ عرب میں مشکوک کشتی کو روک کر تقریباً 4500 کلوگرام منشیات قبضے میں لے لی، جس کی مالیت عالمی منڈی میں تقریباً 6.7 ملین ڈالر ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید