کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی مرتضی وہاب منگل کو لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے پہلے دفتر کا افتتاح کرینگے، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد بھی بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے۔