• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑیوں کے پینل و الیکٹرونک پارٹس چوری کرنے میں ملوث کار سوار 2 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ماڑی پور پولیس نے گاڑیوں کے 200 سے زائد پینل و الیکٹرونک پارٹس چوری کرنے والے کار سوار 2ملزمان زوہیب اور حسن کو گرفتار کر کے اسلحہ اور زیر استعمال کار بھی برآمد کرلی
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید