• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے غلام علی روڈ سے گاڑی چوری کرلی گئی پولیس کے مطابق ارباب غلام علی روڈ دیبہ میں نامعلوم چوروں نے سامنے کھڑی وٹس گاڑی چوری کرکے فرار ہوگئے متعلقہ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
کوئٹہ سے مزید