• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں نے نوجوان سے 5 لاکھ چھین لئے ،مزاحمت پر فائرنگ کر کے زخمی کردیا

ملتان (سٹافرپورٹر) ڈکیتی میں مزاحمت پر شہری زخمی ہو گیا،تھانہ جلیل آباد کے علاقے میں ڈاکوؤں نے شہزاد کو گن پوائنٹ پر روک لیا اور اس سے5لاکھ نقدی چھین لئے جبکہ مزاحمت پر اسکی ٹانگ پر فائر مار کر فرار ہو گئے،زخمی کونشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید