ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 6افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ دہلی گیٹ پولیس نے ملزم وقاص سے 20لیٹر ملزم ناصر سے 5لیٹر شراب بی زیڈ پولیس نے ملزم فہیم سے 15لیٹر ملزم انصر سے 20لیٹر شراب جلیل آباد پولیس نے ملزم محمد گل سے 600گرام چرس اور شاہ شمس پولیس نے ملزم افضل سے 1250 گرام چرس برآمد کرلی ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔