• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

14سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی کرنے کی اطلاع پر کارروائی شروع

ملتان ( سٹاف رپورٹر) شاہ شمس پولیس نے 14سالہ لڑکے سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔ پیر کالونی نمبر 3 سے عمران نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرے بیٹے عثمان کو نامعلوم ملزمان نے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے ۔اطلاع پر پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید