• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کرینگے

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکی طے پاگیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکی کا 3روزہ دورہ کرینگے۔وزیر اعظم 31 مئی سے 2 جون تک ترکی کا دورہ کرینگے۔دورہ کے دوران وزیر اعظم کی ترک صدر سمیت ترکی کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہونگی ۔

اہم خبریں سے مزید