• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل آئی جی پولیس اور آر پی او کا مقامی ہوٹل کا دورہ، کرکٹ ٹیموں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ملتان(سٹاف رپورٹر )ایڈیشنل آئی جی پولیس جنوبی پنجاب ڈاکٹر احسان صادق نےآر پی او ملتان کے ہمراہ ر مقامی ہوٹل کا دورہ کیا اور پاک ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی سکیورٹی کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا، ایڈیشنل آئی جی نے سٹیڈیم کی سکیورٹی انتظامات بھی چیک کئے، سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور افسران و ملازمین کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ، سی پی او ملتان نے سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی۔
ملتان سے مزید