• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ سیریز، سڑکوں کو کلیئر کروانے کیلئے تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن

ملتان (سٹاف رپورٹر)شہر میں پاک ویسٹ انڈیز کرکٹ سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں ایم ڈی نے سڑکوں کو کلیئر کروانے کے لئے تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا،انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گارڈن چوک عسکری بائی پاس روڈ، کائیاں پور چوک پرانا شجاع آباد روڈ، بہاولپور چوک،وہاڑی چوک،بابر چوک اور سٹیڈیم چوک کے اطراف کارروائی کر کے روڈ کی حدود میں قائم تجاوزات کو ختم کر کے روٹ کلیئر کروا دیا۔