کوئٹہ (خ ن)بلوچستان ہائی کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ اور سریاب سیشنز ڈویژن میں سول و ماتحت عدالتوں کے لیے 20 جون 2022 تا 25 جون 2022 سے ہونے والی گرمیوں کی تعطیلات ری شیڈول کر دی ہیں۔ اب یہ تعطیلات عیدالاضحی کے فوراً بعد ہوں گی۔