• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ، ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی، کارروائی کے جائزہ کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے 4 رکنی کمیٹی کی تشکیل دیدی گئی،وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدرات منعقد ہوا جس میں ڈسکہ کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے کارروائی کا جائزہ لے گی،کمیٹی میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے وزیر دفاع خواجہ آصف بھی شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید