راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)گزشتہ چو بیس گھنٹوں میں راولپنڈ ی ضلع میں کورونا کےسات مریض رپورٹ ہوئے۔ایکٹو کیسز کی تعداد 57 ہے جو تمام ہوم آئسو لیشن میں ہیں۔ضلع کا پازیٹو یٹی ریٹ ایک اعشاریہ34 فیصد رہا۔ ضلع بھر میں اب تک 6891981افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے جن میں سے 6847191عام شہر ی جبکہ 44797 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز شامل ہیں۔