• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان اور اسد عمر کیخلاف ضابطہ اخلاق کیس کی سماعت 29 جون تک ملتوی

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)عمران خان اور اسد عمر کے خلاف ضابطہ اخلاق کے معاملہ پر تین رکنی بنچ نے ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں کیس کی سماعت کی الیکشن کمیشن میں عمران خان اور اسد عمر کے معاون وکیل پیش ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان اور اسد عمر کے وکیل لاہور ہائیکورٹ میں مصروف ہیں معاون وکلا نےموقف اختیار کیا کہ عمران خان اور اسد عمر ضابطہ اخلاق کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے الیکشن کمیشن نے سماعت 29 جون تک ملتوی کردی۔
اہم خبریں سے مزید