• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سمر کپ ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ ٹورنامنٹ میں لیاری لیبر باکسنگ کلب نے فتح حاصل کرلی۔ 36 کے جی میں شاہ زیب، 38 کے جی میں عبداللہ، 40 کے جی میں آبانی ،42 کے جی میں مزمل، 44 کے جی میں عاطف نے گولڈ میڈلز جیتے۔
اسپورٹس سے مزید