• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلات،گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث 5افراد زخمی ،2 کوئٹہ منتقل

قلات (آن لائن )قلات میںکوئٹہ کراچی شاہراہ خزینی کے مقام پر گاڑی کو حادثہ، پانچ افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قلات خزینی کے مقام پر کوئٹہ جانے والی گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیاجس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار محمدحمزہ، بشیراحمد، ناصر احمد، عبدالغفور اور محمد زمان زخمی ہوگئے دو شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید