• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

لورالائی( این این آئی)لو رالائی کے علا قے نورانی مسجد کے قریب فائرنگ سے محمد کریم نا می شخص زخمی ہو گیازخمی کو طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
کوئٹہ سے مزید