• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی، وزراء غیر حاضر، حکومتی و اپوزیشن ارکان یک زبان، راجہ ریاض کا واک آؤٹ

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) قومی اسمبلی میں بدھ کے روز بھی بجٹ پر بحث جاری رہی،وزراء کی ایوان سے غیر حاضری پر اپوزیشن ممبران نےشدیداحتجاج کرتے ہوئےکارروائی کا بائیکاٹ کیا‘شیخ روحیل اصغر نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ وزیر خزانہ اور دیگر وزراءکو ایوان میں موجود ہونا چاہئے،اپو زیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہابجٹ پر بحث ہو رہی ہےوزیر خزانہ،وزراء اور افسران بھی موجود نہیں ہیں ہم احتجاجاًبائیکاٹ کرتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید