• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر میں ٹریفک پولیس کے موٹرسائیکل لفٹرز کے تشدد سے شہری زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر موبائل مارکیٹ کے قریب ٹریفک پولیس کے موٹر سائیکل لفٹر نے شہری کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، تشدد کے باعث احمد نامی شہری کے چہرے پر زخم آیا اور خون بہنا شروع ہوگیا ، واقعہ کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ، ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید