• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک منہاج القرآن سندھ کے نائب صدر خواجہ عامر یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف سماجی و کاروباری شخصیت تحریک منہاج القرآن سندھ کے نائب صدر اور وائس چیئرمین رحمانیہ مسجد طارق روڈ خواجہ عامر یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (UKPCCI) کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ سماجی حلقوں نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وسیع کاروباری تعلقات اور تجربہ کی بنیاد پر خواجہ عامر بطور صدر UKPCCI پاکستان اور برطانیہ کے مابین دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کا سبب بنیں گے اور پاکستانی تاجروں کو یوکے میں ایکسپورٹ کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید