• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے سینئر ٹیو ٹر آفس کی قرأت اینڈ نعت سوسا ئٹی نے گذشتہ روز پا نچویں آل پاکستان نعت اور قرات کے مقابلوں کا انعقادکیا۔پنجاب یونیورسٹی لا ہور کی ٹیم ان مقا بلو ں کی فاتح قرار پا ئی اورجنرل ٹر افی حا صل کی۔ طلبا ء و طالبات قرات کے مقا بلے میں پنجاب یونیورسٹی لا ہور کے حا فظ ارسلان اور فائزہ رسول نے پہلی پہلی پوزیشنیں حا صل کیں ۔ وا ئس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد نےنعت خواں اختر حسین قریشی،پر نسپل آفیسر سٹو ڈنٹس ا فیئر پرو فیسر ڈاکٹر کامران اشر ف، سینئر ٹیو ٹر پرو فیسر ڈاکٹر علی ر ضا اعوا ن، پرو فیسر ڈاکٹر یسین ٹیپو، ڈاکٹر شہزاد نو ید جدون کے ہمراہ جیتنے والے طلبہ و طا لبا ت کے در میان جنرل ٹر افی، انعا می شیلڈیں اور سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے۔