• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا مبشر حسن سیکشن آفیسر زراعت ،محمد احمد خان سیکشن آفیسر کوآرڈینیشن اے سی ایس آفس تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر)رانا مبشر حسن سیکشن آفیسر اے سی ایس آفس ملتان کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ زراعت جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے،انہیں ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن و پروکیورمنٹ کا ایڈیشنل چارج بھی سونپ دیا گیا ہے،محمد احمد خان کو سیکشن آفیسر کوآرڈینیشن اے سی ایس آفس تعینات کردیا گیا ہے، محمد احمد خان اس سے قبل ہوم ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب میں بطور سیکشن آفیسر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
ملتان سے مزید