• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد اللہ خان کھیڑا ایم ایس ایف پنجاب کے نائب صدر مقرر

ملتان(سٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) اورمسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کی مرکزی قیادت نے اسد اللہ خان کھیڑا کومسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن( ایم ایس ایف) پنجاب کا نائب صدر مقرر کیا ہے، لیگی رہنما آصف رفیق رجوانہ نے انہیں قیادت کی جانب سے گزشتہ روز نوٹی فکیشن دیا ۔
ملتان سے مزید