• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کوزخمی کردیا، چونگی نمبر 14کاہائشی مدثر گھر کے قریب موجود تھاکہ اچانک ملزم شاہد عرف کاکاوغیرہ آگئے اور ان کی تلخ کلامی ہوگئی جس پرشاہد نے فائرنگ کر دی جس سے مدثر زخمی ہو گیا جبکہ ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرارہوگئے زخمی کو نشترہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔
ملتان سے مزید