• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشق، جاپانی بحری جہاز کا دورہ کراچی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جاپانی بحری جہاز کا دورہ کراچی ، پاک بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشق ، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس (JMSDF) کے جہاز HARUSAME نے کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا۔ جہاز کی آمد پر پاک بحریہ کے حکام نے اس کا استقبال کیا۔ پاک بحریہ اور JMSDF امن کے قیام میں شراکت دار ہیں اور خطے میں محفوظ سمندری ماحول کے حصول کے لیے کوشاں ہیں۔ جاپانی جہاز کے دورے میں پیشہ ورانہ مہارتوں کو مزید نکھارنے اور باہمی تعاون کو بڑھانے کے لیے سمندر میں بحری مشقیں شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید