• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) سی ڈی اے مزدور یونین کے معاہدے کے مطابق سی ڈی اے کے 50ملازمین حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہوگئے۔الوداعی تقریب سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی آفس میں ہوئی جس میں عازمین حج میں سفری دستاویزات اور سامان تقسیم کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید