• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9ماہ کا بچہ بیلجیم لیکر جانیوالے باپکیخلاف کیس،ڈائریکٹرنادرا طلب

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد نے 9ماہ ماہ کا بچہ جعلی دستاویزات بنوا کر بیلجیم لیکر جانے والے باپ کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے ڈائریکٹر نادرا کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا، رابعہ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ شوہر جعلی دستاویزات بنوا کر کمسن بیٹے کو لیکر بیرون ملک چلا گیا۔
لاہور سے مزید