• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی کاقتل ثابت ہونے پر عمرقید اورجرمانے کی سزا

کوئٹہ ( آئی این پی ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ون کو ئٹہ محمد افضل کا کڑ نے اہلیہ کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہو نے پر عمر قید اور دو لا کھ روپے مقتولہ کے ورثا کو بطو ر معاوضہ اداکر نے کا حکم دے دیا ہے عدالت نے زیر دفعہ 325کے تحت جرم ثابت ہو نے پر بھی مذکو رہ ملزم کو مزید ایک سال قید کی سزا سنا ئی استغاثہ کے مطابق ملزم محمد جنید ولد گل زیب نے 2021نومبرکوریلوے ٹریفک کا لو نی کوئٹہ میں واقع گھر میں اپنی اہلیہ کو قتل کر نے کے بعد خود کشی کی کو شش کی تھی رقم کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزم کو مزید 6ما ہ قید بھگتنا ہو گی۔
کوئٹہ سے مزید