• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی نظام کے نفاذ سے ہر مسئلہ حل ہوجائے گا، چوہدری زاہد حمید گجر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضمنی انتخابات میں تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار چوہدری زاہد حمید گجر نے کہا کہ عوام کا جوق در جوق تحریک لبیک میں شامل ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ انقلاب کا سورج طلوع ہونے والا ہے، اسلامی نظام کے نفاذ سے ہر مسئلہ حل ہوجائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضمنی الیکشن پی پی 217 کے سابق چیئرمین ظہیر انصاری کے تحریک لبیک میں شمولیت کا اعلان کے موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر سابق چیئرمین ظہیر انصاری نے اپنے رفقا سمیت تحریک لبیک پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا۔
ملتان سے مزید