• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک جانے کی کوشش کرنیوالا سرکاری ادارے کا ملازم ایئرپورٹ پر زیرتحویل

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے بیرون ملک جانے والے ایک ادارے کے ملازم کو تحویل میں لے لیا ۔معلوم ہوا ہے کہ نجی ایئر لائن کی پرواز نمبر FZ-318 ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے دبئی کیلئے شیڈول تھی کہ مسافروں کی جانچ پڑتال کرتے ہوئے ایف آئی اے نے ایک شخص کو تحویل میں لیں لیا جس کی شناخت جمیل احمد کے نام سے ہوئی جو لیہ کا رہائشی تھا تحویل میں لیا گیا شخص سرکاری ادارے کا ملازم تھا جسے کاغذی کارروائی کے بعد ادارے کے حوالے کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید