• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب لنگڑا گینگ کے 02 ارکان جس میں پرویز عرف لنگڑا اور محمد قاسم شامل ہیں کو گرفتار کیا۔پولیس نے کارروائی کے دوران 05 لاکھ سے زائد مالیت کے 06عدد موٹر سائیکل شامل ہے، برآمد کر لیے ملزمان نے دوران تفتیش موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کے 06 مقدمات کا انکشاف کیا۔
ملتان سے مزید