• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا چیئرمین ہال کونسل نے استعفیٰ دیدیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کےچیئرمین ہال کونسل ڈاکٹر شکیل نے استعفیٰ دےدیا،انہوں نے تمام وارڈنز اور سپرنٹنڈنٹس کے نام پیغام میں کہاہے کہ مجھے سیکرٹری اکیڈمک کونسل کے ذریعے پیغام ملا کہ وائس چانسلر چیئرمین ہال کونسل کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں تو میں آپ کو آگاہ کررہا ہوں یہ میرا گروپ میں آخری میسج ہوگا۔
ملتان سے مزید