• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال پاک افغانستان ون ڈے سیریز کا امکان ختم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اس سال پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کے امکانات ختم ہو گئے ذرائع کا کہنا ہے کہ میچوں کی میزبانی افغانستان نے کرنا ہے۔گرم موسم میں ونڈو دستیاب ہونے کے باوجود سیریز کو ممکن نہ بنایا جا سکا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آئندہ برس اپریل تک مسلسل مصروف ہے۔

اسپورٹس سے مزید