• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشی حالات میں بہتری کیلئے حکومت CNG صنعت پر توجہ دے، ضیاء عباس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر سی این جی صنعت پر توجہ دے تاکہ ملکی معاشی حالات میں بہتری آسکے، چار کھرب روپے کی صنعت سی این جی کی دوبارہ بحالی سے معیشت کو بہتر بنانے اور معاشی دبائو میں کمی لانے میں مدد ملے گی، اس صنعت کی بحالی سے حکومت کو انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی مدد میں بھی خاصی رقم حاصل ہوگی۔

ملک بھر سے سے مزید