• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاپنگ مالز، مارکیٹس نجی دفاتر آج مکمل طور پر بند رہیں گے

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور سمیت پنجاب بھر میں اتور کے روز شاپنگ مالز، مارکیٹس،تھوک و پروچون مارکیٹس ، بیکری،ویئرہائوس،جنرل سٹورز، گودام،نجی دفاتر مکمل طور پر بند رہیں گے جبکہ میڈیکل سٹورز،فارمیسی،نجی ہسپتالز، لیبارٹری،دودھ دہی کی دوان ، ٹیک آوے، تندور، ہوٹل، کلب،تھیٹر سینما،کلب ،سرکس ، تفری مقامات پارکس وغیرہ ،پیٹرول پمپس، موٹروے سروس ایریا ،ٹائر پنکچر شاپ اور مٹن ،بیف اور چکن کی دکان ارور کے روزکھلے رہیں گے ۔آن لائن ڈلیوری کاروباری پر کوئی پابندی نہیں ہیں ۔
لاہور سے مزید