• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدامنی نے معیشت تباہ کرکے لوگوں کو بے گھرکردیا‘ اے این پی

کوئٹہ ( آئی این پی )اے این پی ضلع کوئٹہ کے صدر جمال الدین رشتیا جنرل سیکرٹری نذیر علی پیرعلیزئی،شان عالم کاکڑ، یاسین آغا اخلاق بازئی اورغلام کاسی نے کہاہے کہ بدامنی نے معیشت تباہ کرکے لوگوں کو بے گھر کردیاہے پارٹی نے جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ہمیشہ جدوجہد کی ہے اورکرتی رہے گی رہنمائوںنے بیان میں کہاکہ اے این پی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی اور عام الیکشن میں بہت بڑی جماعت بن کر ابھری گی علی وزیر کیلئے ایک قانون، عمران خان کیلئے دوسرا قانون، ایک نہیں دو پاکستان کی زندہ مثال ہے۔
کوئٹہ سے مزید