• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ٗ7سو کیمرے لگانے سے مانیٹرنگ کا نظام بہتر ہو گا ٗکاشف آفتاب

پشاور( کرائم رپورٹر) سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز پشاور نے کہاہے کہ شہر میں جرائم پیشہ افراد پر نظر رکھنے اور بازاروں کی مانیٹرنگ کیلئے 7سو کیمرے لگائے جارہے ہیں جس کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے انہوں نے گزشتہ روز پشاورکے چرچز کا دورہ کیا اور ان کو فراہم کی جانے والی سیکورٹی کا جائزہ لیا اور پولیس اہلکاروں کی خصوصی ہدایات دیں ایس ایس پی آپریشنز نے شہر کے دورہ کے موقع پر موبائل گاڑیوں میں لگے ٹریکرز کے ذریعے لوکیشن بھی معلوم کیں انہوں نے پولیس کو مانیٹرنگ ٗگشت اورمشکوک عناصر کی نگرانی کو موثر بنانے کی سختی سے تاکید کی۔
پشاور سے مزید