• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کی وجہ سے ہنستے بستے خاندان تباہ ہو جاتے ہیں،سی پی او

ملتان (سٹاف رپورٹر)سی پی او ملتان خرم شہزاد حیدر نے نے کہا ہے کہ منشیات کی وجہ سے ہنستے بستے خاندان تباہ و برباد ہو جاتے ہیں، اور ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ ہم اس لعنت کے خلاف جہاد کریں، ملتان پولیس اس حوالے سے بہت سے اقدامات کر رہی ہے اور منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے ملتان پولیس نے رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران منشیات کے 1377مقدمات درج کر کے 1386 منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
ملتان سے مزید